انتقالی بہی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) وہ رجسٹر جس میں جائدادوں کے منتقل ہون کی یاد داشتیں مع تفصیلات درج کی جائیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ رجسٹر جس میں جائدادوں کے منتقل ہون کی یاد داشتیں مع تفصیلات درج کی جائیں۔